خون کی کمی،خارش کی بیماری کے علاج کا طریقہ
پنجاب کے ديہي بچوں ميں خون کي کمي اور خارش کي بيماري عام ۔۔ سرکاري اسکولوں ميں جاري ہيلتھ پروگرام کے تحت بچوں ميں پائي جانيوالي ان بيماريوں کا علاج کس طرح ممکن ہو پا رہا ہے۔ بتا رہي ہيں ثمن اقبال اس رپورٹ ميں