سرکاری و نجی ٹی وی نے تمام تقاریر براہ راست نشر کی

Pervaiz Rasheed NA Speech New 18-05

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اپوزیشن رہنماؤں کو ایوان میں آنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سرکاری ٹی وی اور نجی ٹی وی نے ایوان کی تمام تقاریر براہ راست نشر کیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پرویز رشید نےواضح کیا کہ تمام چینلز کو کلین فیڈ فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا ہم آپ کی بات سنیں گے، آپ ہماری بات سنیں۔

مختصر گفتگو کے دوران پرویز رشید نے کہا وزیراعظم کی یہ خوش قسمتی ہے کہ لوگ ان سے محبت کرتے ہیں اور اس لیے ان کی تقریر کے دوران ایوان بھرا رہتا ہے۔ سماء

PERVEZ RASHEED

INFORMATION MINISTER

PM Nawaz Sharif

live speeches

Tabool ads will show in this div