لاہور : دہشت گردي کا ناسور پھيلانے کے ليے کالعدم تنظيموں نے سوشل ميڈيا کو آلہ کار بناليا، فيس بک، ٹوئٹر اور ديگر ايپس کے ذريعے عسکريت پسندوں کي بھرتي اور شرانگيزي کے واقعات سامنے آنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکمت عملي تشکيل ديدي۔ رپورٹ کررہے ہيں جہانگير خان لاہور سے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء