وزیراعظم کے خطاب نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

May 17, 2016

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/DUBAI-PROP-CONTRADICTION-PKG-HASSAN-ABBAS-17-05-1.mp4"][/video]

وزیراعظم نواز شریف کا دبئی اسٹیل ملز سے متعلق دعویٰ نیا پنڈورا بکس کھول گيا، بھٹو دور کے وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن کہتے ہیں اُس دور میں پیسہ باہر لے جانا ممکن ہی نہ تھا، رقم باہر کيسے گئی؟، اسد عُمر کہتے ہیں وزیراعظم نے اپنے والد پر ہی منی لانڈرنگ کا الزام لگا دیا۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

PanamaPapers

PM NawazSharif

NA Speech

Dubai Property

Tabool ads will show in this div