امیدہےن لیگ20ویں ترمیم کےمعاملےپرغورکریگی،قمرزمان کائرہ

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : دوسری جانب پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے اميد ظاہر کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد بیسویں ترمیم پر مذاکرات کے معاملے پر غور کریں گے۔

سماء سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار ماضی میں انتخابات میں شکست کی خفت مٹانے کیلئے مذاکرات سے انکار کر رہے ہیں۔ سماء

promise

Tabool ads will show in this div