رنچھوڑ لائن اور لانڈھی میں کشیدگی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی: رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے مذہبی جماعت کے دو کارکن جاں بحق ہوگئے ۔۔ اور لانڈھی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔۔ علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے ۔۔


رنچھوڑ لائن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کا کارکن چوبیس سالہ عثمان اور سینتیس سالہ سلیم جاں بحق ہوگئے ۔۔ لاشوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔۔ علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔۔ لانڈھی میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔۔ اور پتھراؤ سے  پانچ گاڑیوں کو نقصان پہنچا ۔. سماء

اور

میں

mourns

frozen

Tabool ads will show in this div