کراچی میں بس کی ٹکر سے دو نوجوان زخمی،اسپتال منتقل

اسٹاف رپورٹ
کراچی : کراچی کی سڑکوں پر دندناتی بسوں کے ڈرائیور ٹریفک قوانین کو خاطر میں ہی نہیں لاتے۔ ناظم آباد میں بس کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہو گئے۔

ناظم آباد نمبر سات میں میٹرک بورڈ آفس کے سامنے تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل اور رکشے کو ٹکر مار دی۔


زخمی ہونے والے دونوں افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ حادثے کا ذمہ دار بس ڈرائیور فرار ہو گیا۔ سماء

میں

منتقل

کی

burger

سے

CNIC

Tabool ads will show in this div