کراچی: سی ویو پرگاڑی میں دھماکہ، تین دہشت گرد مارے گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


کراچی : کراچی میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، سی ویو پر ریسٹورنٹ کے قریب گاڑی میں دھماکے سے تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔


  پولیس ذرائع کے مطابق، سوزوکی ہائی روف میں موجود تین دہشت گرد ۔۔ سی ویو پر ریسٹورنٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے لیکن ۔پولیس کے روکے جانے پر گاڑی میں موجود ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا۔


دھماکے میں تینوں دہشت گرد مارے گئے اورایک پولیس اھلکارشہیدجبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔


 دھماکے کے کچھ دیر بعد ہی صوبائی وزیرداخلہ منظور وسان موقع پر پہنچ گئے ۔۔ منظور وسان نے کہا ہے کہ پولیس کی بروقت کارروائی کے سبب دہشت گرد اپنے ہدف تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔ سماٴ

میں

burger

Inqilab March

سی

tests

گئے

supporters

cancel

jakarta

Tabool ads will show in this div