کے ای ایس سی بارہ ربیع الاول کو کراچی میں لوڈشیڈنگ نہیں کرے گی

اسٹاف رپورٹر


کراچی : کے ای ایس سی بارہ ربیع الاول کو کراچی شہرمیں لوڈشیڈنگ نہیں کرے گی۔


کے ای ایس سی زرائع کے مطابق، کراچی شہرمیں ربیع الاول کے چراغاں سے بجلی کی طلب میں تقریباًبیس میگاواٹ کااضافہ ہوا ھے۔


کے ای ایس سی  شہرمیں ربیع الاول کے حوالےسے سرگرمیوں کی جگہوں پررات کی لوڈشیڈنگ نہیں کررہی اورصارفین کوربیع الاول کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ فیضیاب ہونے کاموقع فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔


شہر میں ھونےوالی بےشمار محافل، تقریبات اور چراغاں کوبلا رکاوٹ جاری رکھنےکےلئے، ای ایس سی بارہ ربیع الاول کے احترام میں کراچی شہرمیں لوڈشیڈنگ نہیں کرے گی۔ سماٴ

میں

کے

burger

کو

سی

ایس

pilgrims

law

ای

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div