ادویات کے ریکشن کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پرجوڈیشل کمیشن قائم
اسٹاف رپورٹر
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے ادويات کے ری ايکشن سانحے کی انکوائری کے ليئے، چيف جسٹس لاہور ہائيکورٹ نے جوڈيشل کميشن تشکيل دے ديا۔
جسٹس اعجاز الااحسن پر مشتعمل کميشن تحقیقات کرے گا،جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شريف نے کی تھی کميشن کی تقرری کا ليٹر ہوم ڈيپارٹمنٹ کو بھيج ديا گيا ہوم ڈيپارٹمنٹ کے نوٹيفکيشن جاری کرنے کے بعد کميشن تحقيقات شروع کرے گا۔
کے
pakistan vs New Zealand
paypal
style
handed
تبولا
Tabool ads will show in this div