ذاتیات پر بات ہوگی تو ایوان میں موثر جعاب دیا جائیگا،رانا ثنااللہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
لاہور : وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کوئی ذاتیات پر اترے گا تو ایوان میں موثر جواب دیا جائے گا۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزارتیں اپنے پاس رکھنا شہباز شریف کا ذاتی فیصلہ نہیں۔ پارٹی نے اجازت دی تو کابینہ میں توسیع کی جاسکتی ہے۔


انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو تنقید کرنے کا حق ہے،تذلیل کرنے کا نہیں۔ کل کے اجلاس میں جو ہوا وہ دونوں اطراف سے ہوا ہے۔


یہی افراد وزیر اعلیٰ سے ملاقات پرقصیدے پڑھ کر فوائد حاصل کرتے ہیں۔ کل رد عمل پر بات کی اور کوئی بات نہیں کی۔ سماء

میں

پر

sargodha

دیا

guinea

opposition