جوڈیشل کمیشن ادویات سے ہلاکتوں کےزمہ داروں کا تعین کرے گا، رانا مشہود
اسٹاف رپورٹر
ملتان: ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی رانا مشہود نے کہا ہے کہ ادویات سے ہلاکتوں کے ذمہ داروں کا تعین جوڈیشل کمیشن کرے گا ۔۔ جو لوگ ذمے دار پائے جائیں گے ان سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔
سرکٹ ہاؤس ملتان میں نون لیگ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پارٹی چھوڑنے والوں کو معلوم ہوجائے گا کہ ان کے جانے سے پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑا۔
اجلاس میں سترہ فروری کے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ رانا مشہود کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا جلسہ تاریخی ثابت ہوگا۔
کا
سے
paypal
style
weapons
etisalat
submits
gujarat
تبولا
Tabool ads will show in this div