حیدرآباد میں بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

اسٹاف رپورٹر


حیدرآباد: حیدرآباد میں بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔۔ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ۔۔


پکا قلعہ کے علاقے میں گلی نمبر ایک کا نوجوان رہائشی عمران بس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔۔ فورٹ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار اور گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے. سماٴ

میں

کی

سے

CNIC

rocket

Tabool ads will show in this div