ملک میں آئندہ ہفتے گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری
28 سے 31 مئی تک آزاد کشمیر بھر میں شدید بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
آزاد کشمیر کے تمام10 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی،28 سے 31 مئی تک آزاد کشمیر بھر میں شدید بارش کا امکان ہے۔ سرگودھا، چیچہ وطنی، بہاولنگر اورخانیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
اسٹیٹ ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے آزاد کشمیرمیں محکمہ موسميات نے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائيڈنگ کا خطرہ ہے، شدید بارش سے ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے۔سیاح اور مقامی لوگ سفر سے محتاط کریں۔
محکمہ موسمیات کےمطابق اتوار سے ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں ہوائیں داخل ہوں گی جو 31 مئی تک بارشوں کا سبب بنیں گی۔
weather forecast
Weahter
rainy weather
punjab weather
Lahore weather
WEATHER UPDATES
Pakistan wearther update
Weather update today
Weather for next 24 hours
تبولا
Tabool ads will show in this div