جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی

ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی جے آئی ٹی کی کنوینرمقرر،نوٹیفکیشن

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

لاہورجناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں محکمہ داخلہ پنجاب نےتحقیات کیلیے جےآئی ٹی تشکیل دےدی،نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی جے آئی ٹی کی کنوینرمقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن پولیس کے 4 دیگرافسران جے آئی ٹی کے ممبرمقرر کیے گئے ہیں۔

JIT

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

PTI workers Protest

JINNAH HOUSE LAHORE ATTACK

Attack on GHQ Gate

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div