لاہور:ماڈل ٹاؤن کچہری کے سامنے وکلاء چیمبرزمیں صبح سویرے آتشزدگی کا واقعہ
وکلا کے چالیس سے زائد چیمبرز جل کر خاکستر ہو گئے
لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری کے سامنے آتشزدگی کا واقعہ ،وکلا کے چالیس سے زائد چیمبرز جل کر خاکستر ہوگئے ۔
لاہور میں ماڈل ٹاؤن کچہری کےسامنے وکلاء چیمبرزمیں صبح سویرے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ کیسز کی اہم فائلیں بھی جل کر راکھ بن گئیں۔
فیملی،سول نوعیت کی عدالتی فائلیں جل گئیں ،وکلاء نے چیمبر میں لگنے والی آگ کی تحقیات کا مطالبہ کردیا۔
Fire
rescue 1122
model town kacheri
chambers fire
تبولا
Tabool ads will show in this div