عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور ،ڈی سی لاہورسمیت دیگر کو فریق بنایا

عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رجوع کرلیا۔

عمران خان نے درخواست میں کمشنرلاہور،ڈی سی لاہورسمیت دیگر کو فریق بنایا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دہشت گردی عدالت سے18 مئی کو پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کیے، پولیس سمیت دیگر نے سرچ وارنٹ بدنیتی کی بنیاد پر حاصل کیے۔

عدالت 18 مئی کو جاری سرچ وارنٹ کالعدم قرار دے استدعا ۔عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

IMRAN KHAN

PUNJAB POLICE

Punjab govt

ATC LAHORE

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

zaman park lahore

ZAMAN PARK OPERATION

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div