راشد لطیف نے بھی نو مئی کے واقعات کی مذمت کردی

سرکاری املاک یااہم تنصیبات کوغلط نظرسے دیکھنےولا پاکستانی نہیں ہو سکتا،سابق کپتان
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نو مئی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے ،ان کاکہناہےکہ افسوسناک واقعات پربہت دکھ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری املاک یااہم تنصیبات کوغلط نظرسے دیکھنےولا پاکستانی نہیں ہو سکتا،پاک فوج دن رات ملک کی حفاظت کے لئے کوشاں رہتی ہے،پاک فوج کو ہمیشہ سپورٹ کرنا چاہیے،پاکستان زندہ باد ۔

یاد ہے کہ 9 مئی کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نیب کے ہاتھوں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی ورکر نے ملک بھر میں سول اور عسکری تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے توڑ پھوڑ کی تھی۔

IMRAN KHAN

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

Former captain Rashid Latif

condemnation May 9 events

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div