وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گلوکار شہزاد رائے سے ملاقات

شہزاد رائے کا سیلاب متاثرین کی مدد پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے کراچی میں ملاقات کی۔

ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی شریک تھے۔

شہزاد رائے نے وزیراعظم کے گزشتہ برس سیلاب کے دوران متاثرین کی فوری مدد اور بحالی کے اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا۔

Shehbaz Sharif

Shehzad Roy

pm shehbaz sharif

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div