آئندہ ہفتے سے بارش کے تگڑے اسپیل کی پنجاب میں انٹری

بارشوں کا نیا اسپیل دو روز تک جاری رہے گا،چیف میٹرولوجسٹ

رات اور آج صبح ہونے والی بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا۔منگل سے بارشوں کا تگڑا اسپیل پنجاب میں داخل ہو گا۔

چیف میٹرولوجسٹ خالد محمود کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیا اسپیل دو روز تک جاری رہے گا، شہر میں آج شام بارش برسنے کا امکان ہے۔شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے آج شام بھی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔جس سے گرج چمک کے ساتھ بھرپور بارشیں متوقع ہے۔

weather forecast

rainy weather

punjab weather

Lahore weather

Pakistan wearther update

Latest weather update

Weather update today

Weather for next 24 hours

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div