کراچی؛ پی ٹی آئی یوسی چیئرمین کے امیدوار انورایوب کوحراست میں لیاگیا
انور ایوب کوحراست میں لے کر نبی بخش پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا
کراچی ڈی سی ساوتھ کے دفترمیں کاغذات نامزدگی کے لئے آنے والے پی ٹی آئی یوسی چیئرمین کے امیدوار انورایوب کوحراست میں لیاگیا۔
پی ٹی آئی رہنماانورایوب کوحراست میں لے کر نبی بخش پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ڈی سی ساوتھ کے دفترمیں چئیرمین وائس چئیرمین کے کاغذات نامزدگی کا روزہے۔
کاغذات نامزدگی کے لئےآنے والے پی ٹی آئی چیئرمین کے امیدوارکو حراست میں لیا گیا۔گرفتار چیئرمین صدر ٹاون سے مخصوص نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے تھے۔
IMRAN KHAN
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
anwar ayub
تبولا
Tabool ads will show in this div