خبردارہوشیار;کسی کا ذاتی ڈیٹا بغیر اجازت استعمال کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے

حکومت نے شہریوں ڈیٹا کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا

خبرارہوشیار، کسی کا ذاتی ڈیٹا بغیر اجازت استعمال کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔حکومت نے شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے بل کو حتمی شکل دے دی۔

حکومت نے شہریوں ڈیٹا کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔ذاتی ڈیٹا کے غیرقانونی استعمال پر سزائیں اوربھاری جرمانے تجویز کئے گئے ہیں۔اس ضمن میں ماہرین پرمشتمل نیشنل کمیشن بھی بنایا جائے گا۔

بل کے مطابق ذاتی ڈیٹا کی تفصیل کسی کو دینے پر ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر جرمانہ ہوگا،ذاتی ڈیٹا غیرقانونی پراسس کرنے پر 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر تک جرمانہ تجویز دی گئی۔

بل کےمطابق حساس ذاتی ڈیٹا کےغیرقانونی استعمال پر 5 سے 10لاکھ ڈالر جرمانہ ہوگا۔وزارت آئی ٹی نے پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل کا حتمی ڈرافٹ تیارکرلیا۔

federal government

illegal

personal Data leak

national commission

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div