جونئیر ہاکی ایشیا کپ;پاکستان اور بھارت کے میچ کا وقت تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل رات دس بجے کھیلا جائے گا
جونئیرہاکی ایشیا کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاکستان اور بھارت کے میچ کا وقت تبدیل کردیا گیا۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت جونئیر ہاکی ٹیم کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل رات دس بجے کھیلا جائے گا۔
جونیئر ایشیا کپ، پاکستان نے تھائی لینڈ کو پچھاڑ دیا
پاکستان اور بھارت جونئیر ہاکی ٹیموں کا میچ ایک گھنٹہ آگے ری شیڈول کیا گیا۔پاکستان نے جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے پہلے دو میچز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔پاکستان نے تائی پے اور تھائی لینڈ کو شکست دی۔
India vs Pakistan
time change
junior hockey asia cup 2023
تبولا
Tabool ads will show in this div