دادو;تحصیل میہڑ میں عدالتی احاطے میں مخالفین نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا
ملزمان نے فائرنگ کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا
دادو کی تحصیل میہڑمیں عدالتی احاطےمیں مخالفین نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔
میہڑ کے عدالتی احاطے میں مسلحہ ملزمان نے فائرنگ کرکے تین قیدیوں کو قتل کردیا۔تینوں قیدی پولیس کسٹڈی میں تھے۔ملزمان نےفائرنگ کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔
مقتولین اورملزمان کا تعلق کھونھارا برادری سے ہے۔پولیس کے مطابق کھونھارو قبیلے کے دونوں گروپوں میں سال 2018 سے زرعی زمین پر تنازع چل رہا تھا کچھ سال پہلے بھر جھگڑے میں دو افراد قتل ہوئے تھے۔
murder case
murder in court
PUNJAB CRIME CASES
تبولا
Tabool ads will show in this div