عمران، بشریٰ بی بی سمیت 80 سے زائد رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

مراد سعید، ملیکہ بخاری، فواد، حماد اظہر، قاسم سوری، اسد قیصر، یاسمین راشد اور میاں اسلم سمیت دیگر کے نام بھی شامل
<p>File photo</p>

File photo

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی رہنما بیرون ملک اڑان نہیں بھرسکیں گے۔ سب کے نام نو فلائی لسٹ میں جو شامل کردیئے گئے ہیں۔

جن پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے ان میں مراد سعید ، ملیکہ بخاری، فواد چودھری ، حماد اظہر ،قاسم سوری،اسد قیصر، یاسمین راشد اور میاں اسلم سمیت دیگر شامل ہیں۔

تمام رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کی سفارش وزارت داخلہ کو پولیس، نیب اور محکمہ اینٹی کرپشن نے کی تھی ۔۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div