فیصل آباد میں فیسکو میں گنگا الٹی بہنے لگی

فیسکو نے زیادہ یونٹس کا بل کم اور کم یونٹس کے استعمال پر بجلی کا بل زیادہ بھیج دیا

فیصل آباد میں فیسکو میں گنگا الٹی بہنےلگی ۔زیادہ یونٹس کا بل کم اورکم یونٹس کےاستعمال پر بجلی کا بل زیادہ بھیج دیا ۔

فیصل آباد میں چباں روڈ کا رہائشی دو میٹروں کے بجلی بل دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔فیسکو کی جانب سے 134 یونٹ بجلی استعمال کرنے پر2044 روپے کا بجلی بل بھیجا گیا،جبکہ 130 یونٹ بجلی کے استعمال پر 3415 روپے کا بجلی بل بھیج دیاگیا۔فیسکو کی انوکھی منطق نے شہری کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔

ڈائریکٹرکمرشل فیسکوکا کہنا ہے کہ گذشتہ مہینوں میں بجلی کے استعمال کے حساب سے یونٹ کا ریٹ لگایا جاتاہے۔

fesco

Electricty

electricty bill

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div