ہنگو میں دہشت گردوں کا حملہ، 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

پولیس و فرنٹیئر کور کی نفری کا علاقے میں سرچ آپریشن

ہنگو میں دہشتگردوں نے ایک نجی کمپنی پر حملہ کرکے 2 سیکیورٹی گارڈ اور چار ایف سی اہلکاروں کو شہید کردیا۔

پولیس کے مطابق ہنگو میں دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے ایک نجی کمپنی پر حملہ کرکے 2 سیکیورٹی گارڈز اور 4 ایف سی اہلکاروں کو شہید کردیا۔

ڈی ایس پی ٹل کے مطابق پولیس و فرنٹیئر کور کی نفری کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، اہلکاروں نے 2 گھنٹے تک دہشتگردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

شہیید سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کی جارہی ہیں۔

Saudi Arabia

HAJJ 2023

Hajj Policy 2023

PRIVATE HAJJ 2023

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div