سعودی عرب :عسیرمیں بارش اورژالہ باری ،پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی
سفیدی چھا جانے سے دلکش اور دلفریب نظارے دیکھنے میں آئے جبکہ موسم بھی سرد ہوگیا
سعودی عرب کے سیاحتی علاقےعسیرمیں موسلادھاربارش ہوئی ہے جبکہ ژالہ باری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی جس سے دلکش نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
سعودی عرب کے سیاحتی علاقے عسیر ریجن میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں جبکہ شدید ژالہ باری کے باعث وسیع وعریض پہاڑی سلسلے اوررہائشی علاقوں نے سفید چادراوڑھ لی ۔
عسیر ریجن میں ہرجانب سفیدی چھا جانے سے دلکش اوردلفریب نظارے دیکھنے میں آئے جبکہ موسم بھی سرد ہوگیا۔
Saudi Arabia
weather forecast
Asir Region
Rain and hail
تبولا
Tabool ads will show in this div