قابض اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری،نابلس میں فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

صہیونی فورسز کے بلاطہ کیمپ میں دھماکے، کئی گھر مسمار کردئیے

قابض اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری ہے،نابلس میں فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

قابض اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس پر دھاوا بول دیا۔ بلاطہ کیمپ میں دھماکوں سے کئی گھر مسمار کردئیے۔ فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔متعدد زخمی ہوئے۔

جوابی کارروائی میں فلسطینی نوجوانوں نے پتھر برسائے۔ جنین کیمپ میں بھی چادر اورچار دیواری کا تقدس پامال کیا۔

Palestine

Palestinian killing

OCCUPIED PALESTINE

PALESTINE UNDER ATTACK

palestine mosque al aqsa

Palestinian Islamic Jihad

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div