عید قرباں کب ہوگی؟ماہرین فلکیات نے بڑی پیشگوئی کردی
عید الاضحیٰ 27 جون کو ہوگی ،ماہرین فلکیات کی پیشگوئی
مصرکے ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تاریخ کے حوالے سے بتایا ہے۔
مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات و جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی نے بتایا ہے کہ موجودہ ہجری سال 1444ھ میں ذی القعدہ کا مہینہ اگلے اتوارکو شروع ہوگا اور یہ مہینہ 29 دن کا ہوسکتا ہے۔
ڈاکٹرجاد القاضی کے مطابق اس صورت میں عید الاضحیٰ 27 جون کو ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ شوال کا چاند مکہ المکرمہ میں غروب آفتاب سے 3 منٹ پہلے غروب ہو جائے گا جب کہ قاہرہ میں نیا چاند غروب آفتاب کے ایک منٹ بعد رہے گا۔
eid holidays
Eid ul Adha
eid moon
Eid al Adha 2023
تبولا
Tabool ads will show in this div