نیومیکسیکو میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں متعدد شہری اور2 اہلکار زخمی
نیومیکسیکو میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے تبادلے میں متعدد شہری اور2 اہلکار زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق حملہ آور کی عمر18 سال تھی جس نے تین مختلف ہتھیاروں سے فائرنگ کی ،فائرنگ کا واقعہ صبح 11 بجے کے قریب ڈیوسٹن ایونیو کے قریب پیش آیا۔
پولیس نے علاقے میں سکیورٹی سخت کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
shooting
New Mexico
Dustin Avenue
تبولا
Tabool ads will show in this div