14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا

چودہ مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی درخواست پندرہ مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس منیب اختربھی بنچ میں شامل ہوں گے۔

ELECTION COMMISION OF PAKISTAN (ECP)

GENERAL ELECTIONS 2023

SUPREME COURT OF PAKISTAN (SCP)

Punjab, KP election case

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div