رونالڈو کے بعد میسی بھی سعودی کلب سے کھیلنے کیلئے تیار

لائنل میسی نے سعودی کلب سے معاہدے پررضامندی ظاہر کر دی
<p>File photo</p>

File photo

رونالڈو کے بعد میسی بھی سعودی کلب سے کھیلنے کیلئے تیار .ہو گئے، لائنل میسی نے سعودی کلب سے معاہدے پررضامندی ظاہر کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس جی کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر لائنل میسی کوسعودی کلب کی جانب سے میسی کو 262 ملین پاؤنڈزسالانہ کی پیشکش کی گئی ہے جو کہ فٹبال کی تاریخ کے مہنگے ترین معاہدوں میں سے ایک ہے۔

لائنل میسی گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے دورے پربھی گئے تھے جس کے بعد پی ایس جی نے انہیں معطل کررکھا ہے۔

میسی کا پی ایس جی سے دو سالہ معاہدہ رواں سال جون میں ختم ہورہا ہے ۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div