پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم یوتھ فٹبال کپ میں شرکت کرے گی
ناروے کپ رواں سال جولاٸی میں اوسلو میں شیڈول کیا گیا ہے
پاکستانی اسٹریٹ چاٸلڈ فٹبال ٹیم دنیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال کپ میں شرکت کرے گی
ناروے کپ رواں سال جولاٸی میں اوسلو میں شیڈول کیا گیا ہے ۔اس کپ میں پاکستان بھر سے بچے سلیکٹ کیے جاٸیں گے جو پاکستان کی نماٸندگی کریں گے۔
اس سے قبل اسٹریٹ چاٸلڈ فٹبال ورلڈکپ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
تبولا
Tabool ads will show in this div