کوئی تیار ہو یانہ ہوالیکشن کرانا الیکشن کمیشن کاکام ہے، شاہدخاقان عباسی

پی ٹی آئی کے ساتھ 2 بارمذاکرات کا موقع ملا دونوں باربدنیتی پر تھے،شاہدخاقان

سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئی تیارہویانہ ہوالیکشن کرانا الیکشن کمیشن کاکام ہے،پی ٹی آئی کے ساتھ 2 بار مذاکرات کا موقع ملا دونوں باربدنیتی پرتھے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیاسے گفتگو میں کہا نیب کاتماشہ لگاہواہے جوجعلی کیس بنائے ان کوختم کریں،عدالت میں کیمرے لگا کرعوام کو دکھائیں کونسی کرپشن ہوئی، اس نظام میں ملک نہیں چل سکتا،3سال سے13لوگ عدالتوں کے چکرلگا رہے ہیں۔

ایک ہی روز الیکشن:حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

شاہدخاقان نےمزید کہا کہ اب نیب چیئرمین بدل گئے ہیں،گزارش کروں گاقانون پڑھ لیں،ازخود نوٹس لینا ہے تواس تماشے کالیں جونیب عدالتوں میں لگاہے،نیب کوجڑ سے اکھاڑ پھینکیں،ورنہ یہ ملک نہیں چلےگا۔

shahid khaqan abbasi

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

GENERAL ELECTIONS 2023

NAB INVESTIGATIONS

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div