پٹرول مہنگا، جعلی نوٹیفیکیشن کے معاملے پر تحقیقات کا فیصلہ

تحقیقات کا فیصلہ وزارت پیٹرولیم کی درخواست پر کیا گیا ہے، ترجمان ایف آئی اے
<p>File photo</p>

File photo

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے جعلی نوٹیفیکیشن کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحقیقات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق تحقیقات کا فیصلہ وزارت پیٹرولیم کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس کے بعد جعلی نوٹیفکیشن پھیلایا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے مطابق جعلی نوٹیفکیشن کے ذریعے پیٹرول پمپس پر لائنیں لگوانے کی کوشش کی گئی۔

گمراہ کن جعلی نوٹیفیکیشن سوشل میڈیا سے مجرمانہ مقصد کیلئے پھیلایا گیا۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div