مردم شماری کے حوالے سے وزیراعظم نے اہم اجلاس بلالیا
اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے مردم شماری پراعتراضات کا جائزہ لیاجائے گا
مردم شماری کے حوالے سے اتحادیوں میں اختلافات کے معاملہ پر وزیراعظم شہبازشریف نے اہم قدم اُٹھا لیا ہے۔
وزیراعظم نے مردم شماری معاملے کے حوالے سے اتحادی جماعتوں میں مسائل کے حل کیلئے اجلاس بلالیا ہے۔اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے مردم شماری پراعتراضات کا جائزہ لیاجائے گا۔
ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تیاریاں، اب غیر ملکیوں کو بھی شمار کیا جائے گا
وزیراعظم شہبازشریف کے بلائےاجلاس میں ایم کیوایم بھی شریک ہوگی۔سندھ میں مردم شماری پر پی پی،ایم کیوایم شکایات سے وفاقی حکومت کو آگاہ کرچکی۔
census
PDM
pm shehbaz sharif
PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)
digital census 2023
تبولا
Tabool ads will show in this div