مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز 4 اپریل کو راولپنڈی کا دورہ کریں گی

مقامی لیگی رہنمائوں اور کارکنوں سے سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو شیڈول

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز چار اپریل بروز منگل کوراولپنڈی جائیں گی۔

مریم نواز4 اپریل کو جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں لائرزکنونشن سےخطاب کریں گی ۔دورہ کے دوران راولپنڈی کے مقامی لیگی رہنمائوں اور کارکنوں سے سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کریں گی ۔

’ چُپ کر کے بیٹھ جاؤ’ ، مریم نواز عمران خان پر برس پڑیں

راولپنڈی میں مقامی سوشل میڈیا سیل اورخواتین ونگ سمیت ذیلی تنظیموں کو متحرک کرنے کے لئے جائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔

Rawalpindi

MARYAM NAWAZ SHARIF

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div