اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے جوڈیشری کنٹرول کرنے کا منصوبہ مؤخرکردیا
جوڈیشری پلان کے خلاف ہزاروں شہریوں کا احتجاج،متعدد زیرحراست
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے جوڈیشری کنٹرول کرنے کا منصوبہ مؤخرکردیا۔
اسرائیل میں جوڈیشری پلان کے خلاف ہزاروں شہری پھرسڑکوں پر آگئے۔مطالبہ کیا کہ منصوبہ جڑسے ختم کردیا جائے۔پولیس نے مظاہرین پرواٹرکینن چلا دیے پولیس نے بیشتر افراد کو حراست میں لے لیا۔
اسرائیل کی اپنے شہریوں کو استنبول سے فوری نکلنے کی ہدایت
تل ابیب میں مظاہرین نے شاہرا ایالون پرڈیرہ ڈال دیا۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا۔مظاہرین نے صدرایساق ہرزوگ کی رہائش کے باہربھی احتجاج کیا۔
نتن یاہورحکومت چاہتی ہے کہ اس منصوبے کے ذریعہ عدلیہ کی اعلٰی تقرریاں پارلیمان کے ہاتھ میں دے دی جائے۔تاکہ من پسند ججوں کے ذریعہ کرپشن کے الزامات سے بچا جاسکے۔
Israel
naten yahoo
israel protest
Judiciary Plan
تبولا
Tabool ads will show in this div