سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے
نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کر گئے ہیں۔
اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہربعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادا کی جائےگی۔
سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق
جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ ہائی کورٹ کے بھی جج رہ چکے ہیں۔
اس کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری نے بطور صوبائی محتسب، پرنسپل سندھ مسلم لاء کالج میں بھی خدمات انجام دی۔
وہ اردو کے معروف ادیب علامہ راشد الخیری کے پوتے تھے۔
judge death
ex chief justice fedral court
تبولا
Tabool ads will show in this div