گورنرسندھ کے قافلے میں شامل سیکورٹی گاڑی کو حادثہ

سیکيورٹی گاڑی کوحادثہ پرائیوٹ گاڑی کی ٹکرسے پیش آیا

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کے قافلے میں شامل سیکورٹی گاڑی کوحادثہ پیش آگیا۔

پولیس حکام کے مطابق سیکيورٹی گاڑی کوحادثہ پرائیوٹ گاڑی کی ٹکرسے پیش آیا۔ حادثہ ڈيفنس شاہین بخاری سگنل کے قریب یوٹرن پر پیش آیا۔

کامران ٹیسوری سندھ کے نئے گورنر تعینات

پولیس کےمطابق ٹریفک حادثے میں سیکيورٹی گاڑی سے گرکر2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔زخمی اہلکاروں کوجناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔گورنرسندھ نے جناح اسپتال میں دونوں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی ہے۔

road accident

governor sindh

Sindh Police

GOVERNOR SINDH KAMRAN TESSORI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div