ماہرچشم ڈاکٹر بیربل قتل معاملہ؛پولیس نے اسسٹنٹ کوحراست میں لے لیا

قراۃالعین کو رات میں ومن تھانہ صدر میں رکھا گیا،پولیس

کراچی کے علاقے گارڈن میں ماہرچشم ڈاکٹر بیربل کے قتل کا معاملہ،ڈاکٹر بیربل کی اسسٹنٹ قراۃالعین کو پولیس نے باقاعدہ حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق قراۃالعین کو پولیس حراست میں گارڈن تھانے منتقل کیاگیا، قراۃالعین پرمقتول ڈاکٹر کے بھائی نے قتل کا شبہ ظاہر کیا تھا۔

کراچی: اغوابرائے تاوان کے بعد ٹارگٹ کلنگ میں بھی پولیس افسرملوث نکلا

قراۃالعین کو رات میں ومن تھانہ صدر میں رکھا گیا۔قراۃالعین ڈاکٹر بیربل کے ساتھ فائرنگ سے زخمی ہوئی تھی۔

کراچی: ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی قتل کیس میں اہم پیش رفت

گزشتہ روز قبل پولیس نے خاتون اسسٹنٹ کے رشتہ دار کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ زیرحراست ملزم خاتون اسسٹنٹ کارشتہ دارہے۔

خیال رہے کہ 30 مارچ کو کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر بیربل قتل اور خاتون زخمی ہوگئیں تھیں۔

street crimes

murder case

Sindh Police

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div