پرویزالہی کے قریبی ساتھی کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا

عدالت نے محمد خان بھٹی کو مقدمہ سے ڈسچارج

گوجرانوالہ میں محمد خان بھٹی کی کرپشن اورفراڈ کے مقدمہ میں عدالت پیشی کا معاملہ،عدالت نے محمد خان بھٹی کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا

وکیل مختاررانجھا نے بتایا کہ عدالت نے کہا ہے کہ اس مقدمہ میں محمد خان بھٹی کا کوئی رول نہیں۔

پرویزالہٰی اور عمران خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

جج نےریمارکس دیئےکہ پہلےایک مقدمہ میں اس معاملےکی تفتیش ہوچکی ہے اسی بات کی تفتیش یا مقدمہ دوسری دفعہ درج نہیں ہوسکتا۔

پرویزالہی اور پی ٹی آئی میں ممکنہ اتحاد خطرے میں پڑ گیا

corruption Cases

Q League

CHAUDHARY PERVAIZ ELAHI

Muhammad khan bhatti

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div