اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
اداکارہ نے انسٹا گرام پر مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے مختلف تصاویر شیئرکیں
معروف پاکستانی اداکارہ میرا (Meera)نے ماہ مقدس میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے ۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے مختلف تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر پرصارفین کی جانب سے نیک تمناوں کا اظہارکیا جارہا ہے۔
اداکارہ میرا بھی نلی بریانی کی دیوانی
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میرا جی خانہ کعبہ کے سامنے کھڑی ہیں اور ان کے عقب میں بیت اللہ کا در ہے اور وہ دعا مانگ رہی ہیں جبکہ دیگر تصاویر میں انہیں مسجد نبویؐ میں تلاوت کلام پاک کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ میرا نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں
umrah
RAMZAN UL MUBARAK
Umrah Pilgrims
film actor
actor Meera
تبولا
Tabool ads will show in this div