سانحہ ماڈل ٹاون کیس؛7پولیس افسران کی بریت کی درخواستوں پرسماعت

کیس کی مزید سماعت 8 اپریل تک ملتوی

انسداددہشت گردی عدالت لاہورمیں سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں7پولیس افسران کی بریت کی درخواستوں پرسماعت 8 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

انسداددہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمدبٹرنے سماعت کی۔ عوامی تحریک کے وکیل نے لاہورہائیکورٹ میں کیس ٹرانسفر کرنے کی درخواست دائرکررکھی ہے۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں اہم پیش رفت

وکیل عوامی تحریک نے استدعا کی کہ عدالت ہاٸیکورٹ کے فیصلے تک سماعت ملتوی کرے۔

سانحہ ماڈل ٹاون کیس؛ عوام تحریک کا پنجاب حکومت کے وکیل پر اعتراض

سابق آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیراسمیت دیگر افسران نے بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔بعد ازاں عدالت نے کیس پر مزید سماعت8 اپریل تک ملتوی کردی۔

PUNJAB POLICE

Model Town Case

Lahore High Court (LHC)

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

Ex IG Punjab

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div