جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہرصدیق کا صدر اور وزیراعظم کو خط

عدالتی حکم کے باوجود توشہ خانہ تحائف کی تاحال تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں،متن

جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نے صدر اور وزیراعظم کوتوشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کیلئے خط لکھ دیا۔

جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے خط 1990سے 2023تک توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے لکھا ہے۔

سابق وزیراعظم نے توشہ خانہ کےتحائف کی کتنی ادائیگی کی؟

خط کے متن میں کہا گیا کہ لاہورہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کوتوشہ خانہ کے تحائف کی تفصیل پبلک کرنے کا حکم دیا۔عدالتی حکم کے باوجود تاحال تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

Lahore High Court (LHC)

TOSHA KHANA CASE

TOSHA KHANA

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div