امریکی ریاست آرکنساس میں طوفانی بگولوں سے تباہی،3افراد ہلاک

ایلی نوائے میں کانسرٹ کے دوران تھیٹر کی چھت گرنے سے 3افراد ہلاک

امریکی ریاست آرکنساس میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی،حادثات میں 3 افراد ہلاک،متعدد زخمی،علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

ریاست آرکنساس میں طوفانی بگولوں نے ہرچیز تہس نہس کر دی،تیز طوفانی ہواوں سے چھتیں،گاڑیاں اڑگئیں،درخت اکھڑ گئے،کھمبے گر گئے۔ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

امریکا میں طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

دوسری جانب ریاست ایلی نوائے میں کانسرٹ کے دوران تھیٹرکی چھت گرگئی۔ حادثے میں ایک شخص ہلاک، 28 زخمی،اسپتال منتقل کردیا گیا۔

USA

weather forecast

rainy weather

thunderstrom

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div