محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی
لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا
باغوں کے شہر پر قدرت مہربان،گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے،ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔
لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔گلبرگ،ماڈل ٹاون، جوہرٹاون،ڈیفنس،فیروز پور روڈ پر بارش جاری ہے۔
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں بارش، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری
اندرون لاہور،کینال روڈ،مغلپورہ،ریلوے اسٹیشن کے اطراف میں بھی بارش جاری ہے۔
ملک میں بارشیں جاری، سلسلہ آئندہ ہفتے تک جاری رہنے کا امکان
بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی آگئی ۔محکمہ موسمیات کی اگلے 48گھںٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔
weather forecast
cold Weather
rainy weather
weather update
Lahore weather
Pakistan wearther update
Weather update today
تبولا
Tabool ads will show in this div
Altaf Ahmed Ahmed
Mar 31, 2023 04:16pm
Good network