عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بلالیا

اجلاس میں عدلیہ کی آزادی سے متعلق تحریک پر غور ہوگا

عمران خان نے پارٹی کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس بلالیا،کورکمیٹی کا اجلاس آج رات 9 بجے زمان پارک میں ہوگا۔

اجلاس میں پارٹی کی تمام مرکزی قیادت شریک ہوگی،کور کمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پراہم فیصلے کیے جائیں گے۔اجلاس میں عدلیہ کی آزادی سے متعلق تحریک پر غور ہوگا۔

عمران خان بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے

دوسری جانب سپریم کورٹ میں پنجاب اور کےپی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔

PTI

IMRAN KHAN

SUPREME COURT OF PAKISTAN

GENERAL ELECTIONS 2023

Punjab KPK elections

ijlas

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div