بجلی صارفین کو ایک اور زور کا جھٹکا

نیپرا نے 3روپے23پیسےفی یونٹ سرچارج عائدکرنےکی منظوری

بجلی صارفین کو ایک اورزورکاجھٹکا۔نیپرا نے بجلی صارفین پر3روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائد کرنےکی منظوری دیدی۔

نیپرا نے مہنگائی سے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا۔بجلی صارفین پر 3روپے 23 پیسےفی یونٹ سرچارج عائدکرنےکی منظوری دیدی ۔نیپرا نے حکومتی درخواست پراپنا فیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا۔

بجلی کی تقسيم کار کمپنیوں کو بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی سے روک ديا گیا

فیصلہ کیا گیا کہ بجلی کی قیمت میں اضافی سرچارج آئندہ مالی سال سے لگایا جائے گا،اضافی سرچارج کا اطلاق گھریلو صنعتی کمرشل،زرعی صارفین پربھی ہوگا۔اضافی سرچارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا۔

Electricity Price

K ELECTRIC BILLS

NATIONAL ELECTRIC AND POWER REGULATORY AUTHORITY (NEPRA)

ELECTRIC SUBSIDY

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div